تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

2016 گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ - Eurdu.pk

  • 2016 garam tareen saal honay ka record
Oct ,18 2016 0 Comments 0 7102

2016 عالمی سطح پرگرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ قائم کررہا۔ دسمبر میں بھی بارشوں کا امکان کم رہے گا۔ جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔سردیوں میں تاخیر ہے۔ گندم کے کاشتکار اور برف باری کا معمول  بھی بہت بری طرح متاثر ہوگا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔بارشیں کم ہونے سے کاشتکاروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جب بارشیں کم ہوں گی اور گندم کی کاشت کے لئے زمین سے پانی لیا جائے گا جس سے زیرزمین پانی مزید نیچے چلا جائے گا۔اس سے آنے والے دنوں میں پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں