تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

2016 کی10 مشہور ترین اداکارہ - Eurdu.pk

  • 2016 ke famous actress
Nov ,23 2016 0 Comments 0 6881

ایشوریا ری

ایشوریا ری 2016 کی نمبر ون اداکارہ کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ ایشوریا ری 01 نومبر 1973 کو منگلورے کرناٹکا انڈیا میں پیدا ہوئی۔1994 میں ایشوریا ری کو مس ورلڈ کا خطاب ملا۔2007 میں ایشوریا کی شادی امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن سے ہوئی۔

دیپکا پدکو

دیپکا پدکونے 2016 کی دوسری پسندیدہ اداکارہ ہیں۔ دیپکا 5 جنوری1986 کو ڈنمارک میں پیدا ہوئی۔یہ انڈیا کی سب سے زیادہ پرکشش اور معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں

کرینہ کپور

کرینہ کپور 2016 کی تیسری پسندیدہ اداکارہ ہیں۔یہ 21 ستمبر 1980 میں ممبی انڈیا میں پیدا ہوئی۔ کرینہ کی بڑی بہن کرشمہ کپور نے بھی فلم انڈسٹری میں خوب لوہا منوایا۔کرینہ کپور نے 16 اکتوبر 2012 میں سیف علی سے شادی کی

کترینہ کیف

برٹش اداکارہ کترینہ کیف 2016 کی چوتھے نمبر پر پسندیدہ اداکارہ ہیں۔ کترینہ کیف 16 جولائی 1983 کو ھونگ کونگ میں پیدا ہوئی۔انہوں نے اپنی اداکاری سے سب کو حیران کر کے بہت سے ایوارڈز حاصل کئے

پریانکا چوپڑا

2016 میں بہت پسندیدہ اداکارہ پریانکا چوپڑا 18 جولائی 1982 میں انڈیا میں پیدا ہوئی۔ پریانکا چوپڑا خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ذہانت میں بھی بہت مشہور ہے۔ پریانکانے انڈین بہت مشہور ترین فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھاے ہیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت نے بھی فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا خوب لوہا منوایا ہے۔یہ 23 مارچ 1987 کو انڈیا میں پیدا ہوئی۔ کنگنا رناوت بھی ان اداکارہ کی لیسٹ میں ہیں جو ایک فلم بنانے کے ہہت پیسے لیتی ہیں

عالیہ بٹ

2016 کی سب سے چھوٹی اداکارہ جنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں اپنی کامیابی کے جوہر دیکھائے۔عالیہ بٹ 15 مارچ 1993 کو بمبی انڈیا میں میدا ہوئی۔ان سے پہلے انکی بڑی بہن پوجا بٹ اپنی کامیابی کے جوہر دیکھا چکی ہیں

جیکولین فرنانڈیز

جیکولین فرنانڈیز 2016 میں بہت پسندیدہ اداکارہ ہیں۔ یہ 11 اگست 1985 کو منامہ میں پیدا ہوئی۔ جیکولین فرنانڈیز سری لنکا کی اداکارہ ہیں ان کو 2006 میں مس یونیورس کا خطاب بھی ملا ہے

شراددھا کپور

2016 میں شراددھا کپور بھی سب سے زیادہ پسندیدہ اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ شراددھا نے عاشقی ٹو میں اپنا لوہا منوایا۔3 مارچ 1987 میں ممبی انڈیا میں پیدا ہوئی۔یہ اداکارہ کے ساتھ ساتھ سنگر بھی ہیں

انوشکا شرما

انوشکا شرما 01 مئی 1988 میں انڈیا میں پیدا ہوئی۔سلطان فلم میں کمال کی اداکاری کرکے 2016 کی ٹوپ 10 اداکاروں میں شمولیت اختیار کی۔ انوشکا شرما اس سے پہلے بھی کامیاب فلمیں بنا چکی ہیں

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں