تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

بلاول کی 28ویں سالگرہ آج منائی جائے گی - Eurdu.pk

  • bilawal zardari ke 28 birthday aj manae jay ge
Sep ,21 2016 0 Comments 0 393

بلاول کی 28ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول زرداری کی سالگرہ آج بدھ 21 ستمبر کو منائی جائے گی۔انہوں نے پارٹی کارکنان سے اپیل کی ہے کہ روایتی کیک کاٹنے اور تقریبات کی بجائے پیسہ ایدھی سنٹر ،یتیموں،دہشتگری سے متا ثرہ میں تقسیم کریں۔بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سالگرہ سب سے زیادہ توجہ،پیار اور محبت کے مستحق کے ساتھ مالگرہ منائیں گے۔اور ساتھ ہی ساتھ یتیموں، ایدھی سنٹر میں رہائیش پزیر،خصوصی افراد کے دیگر افراد میں تحائف بھی تقسیم کریں گے

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں