تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

چکن تکہ ہانڈی - Eurdu.pk

  • chicken tikka handi
Sep ,16 2016 0 Comments 0 7586

چکن تکہ ہانڈی

اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں---------- 2کلو 
ہری مرچیں--------------- 4عدد 

تیل---------------- 2 پیالی 
پسا ہوا گرم مصالحہ----------------- ایک چائے کا چمچہ 
پیاز-------------- 5عدد 
لہسن اورادرک کا پیسٹ------------- دو چمچ 
کٹی ہوئی لال مرچ----------------- ایک چمچ 
کھانے کا اورنج رنگ----------- ایک چٹکی 
پسی ہوئی لال مرچ-------------- ایک چائے کا چمچہ 
لیموں کا رس-------------- 2 پیالی 
ہرا دھنیا------------- 2کھانے کے چمچے 
نمک---------------- ایک چائے کا چمچہ 
دہی------------- ایک پیالی 

ترکیب:
بلینڈر میں پیاز کو پانی ڈال کر پیس کر نکال لیں۔ اس میں لہسن ادرک، دہی ، گرم مصالحہ ، لیموں کا رس، کھانے کااورنج رنگ، پسی اور کٹی ہوئی لال مرچ، ہری مرچیں ، اور نمک ملا دیں۔ اس سارے آمیزے کو مرغی کی بوٹیوں پر لگا کر 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔  پھرمٹی کی ہانڈی میں تیل  کو گرم کرکے مصالحہ لگی مرغی کی بوٹیاں ڈالیں اور گوشت گلنے تک پکائیں ۔جب تیل اوپر آجائے تو ہرا دھنیا چھڑکیں۔ پھر کوئلے کا دھواں دے دیں۔

 

دسترخواں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں