تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

فش بریانی - Eurdu.pk

  • fish baryani
Aug ,10 2016 0 Comments 1 6919

 

:بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے چاول دھو لیں۔ فش دھو کے خشک کر لیں۔ پھر فش کو لیمون لگائیں اور نیشنل مصا لحہ لگا دیں اور دو گھنٹے فرج میں رکھ دیں۔ پھر ایک پین میں دو چمچ گھی لیں اور فش کو اُس میں ہلکا براؤن کر لیں۔ 
ایک دیگچی میں کٹے پیازکو گھی میں براؤن کریں۔ پھر اُس میں پسا ادرک اور لہسن ڈال کر براؤن کریں۔ اب کٹے ٹماٹر ڈال دیں اور ساتھ میں نمک،لال مرچ،ہلدی،کالی مرچ،دال چینی، بڑی الائچی،زیرہ، کاری پتہ،
بادیان کے پھول، اور لیموں ڈال کر مصالہ بھون لیں۔ جب مصالہ گھی چھوڑ دے اُس میں تیلے ہوئے فش کے ٹکرے رکھ دیں اور دہی ڈال کر ہلکی آنچ پر ۲۰ منٹ پکائیں تاکہ دہی کا پانی خشک ہو جائے پھر کاٹی سبز مرچ ڈال کر چولہہ بند کر دیں۔ 
ایک دیگچی میں پانی لیں ۔ اُس میں تین چمچ نمک ، آدھا چمچ کالی چمچ، ایک لیموں ڈال کر ابال لیں۔ ایک کنی پر چاول نیچور لیں۔ اب اُسی دیگچی میں ایک تہہ چاول اور ایک تہہ فش کی لگا لیں۔ اور آخر میں زردہ رنگ دودھ میں مکس کر کے ڈال دیں۔ اور ۵منٹ دم پر رکھ دیں۔ اور ٹرے میں ڈال کر پیش کریں۔

دسترخواں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں