تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

گورا ہونا اب خواب نہیں رہا - Eurdu.pk

  • gora hona ab khwab nhe raha
Aug ,09 2016 0 Comments 0 4279

جو بھی اپنی کالی رنگت سے پریشان ہے اور گورا ہونا خواب سمجھتے ہیں.تو اُن کے لیے ایک خوشخبری ہے کیونکہ اُن کا خواب اب یقیناًحقیقت بنے والا ہے.
اجزاء:
بادام: بارہ عدد
ہلدی: آدھا چمچ
چاول:دس چمچ
تینوں چیزوں کو اچھی طر ح پیس لیں.اور جب لگانا ہو اُسکو دودھ میں ملا کر ماسک بنا لیں۔
لگانے کا طریقہ:
دس منٹ کے لیے چہرے پر لگا رہنے دیں۔
پھر گلاب کے عرق یا پانی سے دس منٹ مساج کر کے دھو لیں۔
دس دن یہ عمل کرنے سے حیرت انگیز خوبصورت چہرہ پائیں۔

بیوٹی ٹپس
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں