تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک - Eurdu.pk

  • harry potter perhnay say bachay ke positive soch
Jan ,31 2017 1 Comments 0 6898

کچھ کتابیں ایسی ہوتیں ہیں جوانسان کی شخصیت کو بہت متاثر کرتی ہیں۔

اس لیے یہ بات بہت سننے کو ملتی ہے۔کہ بچپن میں بچوں کو ایسی کہانیاں اور کتابیں خرید کر دی جائیں جو ان کی شخصیت کو اُبھاریں اور مثبت اثر ڈالے

سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہیری پورٹر سیریز پڑھنے والے بچے بہتر شخصیت کے مالک ہوتے ہیں

اپلائیڈ سائکالوجی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق جو بچے ہیری پورٹر دیکھتے اور پڑھتے ہیں وہ اچھی اور مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔ان کے ذہن کھلے ہوتے ہیں۔

خبریں
  • SHARE THIS POST

1 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں