تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

جیانگ نامی ماہر شیف نے عالمی ریکارڈ بنا دیا - Eurdu.pk

  • jayank nami mahir chief nay almi record bana dia
Sep ,07 2016 0 Comments 0 7568

دنیا بھر میں بہت سے ایسے شیف ہیں جو مختلف کارنامے کر کے شہرت پانا چاہتے ہیں۔لیکن چین کے ایک ماہر شیف نے بہت انوکھا کارنامہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ جیانگ نامی ماہر شیف نے 2 گھنٹے کے دورانیہ میں 216 بھیڑوں کو روسٹ کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروا لیا۔ جیانگ نے بھیڑوں کو روسٹ کرنے کے لیے 10میٹر لمبے 2 ریکس کا استعمال کر کے سب کو حیران کر کے رکھ دیا  اور شہرت حاصل کی۔

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں