تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر - Eurdu.pk

  • kaan ke mail k herat angaiz inkashfat
Jan ,27 2017 0 Comments 0 392

کان کی میل اب بے کار نہیں

کان کی میل اب بے کار نہیں کیونکہ یہ مستقبل مین بہت کام کی چیز بنے والی ہے۔سائینسدانوں نے اس پر تحقیق جاری کر دی ہے۔ اور ان کا کہنا ہے کہ کان کی میل کو دیگر ٹیکنالوجی کے شعبوں میں فلٹریا گوند اور ربوٹکس کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔امید کی جاتی ہے کہ بہت سی کمپنیاں کانوں کی میل کو لوگوں سے خریدنا شروع کر دیں۔انسانوں کے علاوہ مختلف جانوروں جیسے کہ خرگوش،سور،کتوں کے کانوں کی میل بھی اکھٹی کی جا رہی ہے۔تاکہ زیادہ سے زیادہ معلومات اکھٹی کی جا سکیں۔ اور کانوں کی میل کے مزید استعمالات کا پتہ چل سکے۔

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں