تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ - Eurdu.pk

  • karachi k 17 saal kay sumail dunia kay ameer tareen gamer
  • karachi k 17 saal kay sumail dunia kay ameer tareen gamer
Feb ,16 2017 1 Comments 0 533

پاکستان کے خوبصورت شہر کراچی سے تعلق رکھنےوالا  سمائل  بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے میں شامل ہوکر 2,401,560 ڈالر جیت لیےہیں۔ جو پاکستان کے 25 کروڑ روپوں سے بھی زیادہ بنتے ہیں۔سمائل بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے  میں کامیابی کے بعد رقم کمانے والے تیسرے بڑے گیمر بن گئے ہیں۔ اور یہ رقم سمائل نے دو سال کے عرصے میں کئی ٹورنامنٹس جیت کر کمائی ہے۔کروشیا میں یہ مقابلہ 22 جنوری کو  منعقد ہوا تھا۔

اس سے پہلے 15 سال کی عمر میں سمائل ڈوٹا ٹو ایشین چیمپیئن شپ میں شامل ہو کر کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔
سمائل نے  بہت چھوٹی عمر میں یہ گیم کھیلنا شروع کیا اور اس پراتنی مہارت حاصل کرلی کہ  اس نے۱۴ برس کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین گیمر بنے

جنہوں نے دس لاکھ ڈالر جیتتے اور 2015 میں اسی ٹیم نے ڈوٹا ٹو ایشین چیمپیئن شپ بھی حاصل کی۔

مشہور امریکی جریدے ٹائم نے  سمائل  کا نام  دنیا کے کم عمر امیر ترین  افراد میں شامل کیا تھا۔ 
ملالہ یوسفزئی کا نام بھی دنیا کے بااثر ترین نو عمر افراد میں شامل کیا گیا تھا۔
 

خبریں
  • SHARE THIS POST

1 Comment(s)

  • Asifa

    16/02/2017

    Pakistan mai aaj b bohat talent ha. very nice.

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں