تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

کرینہ کپور اور سیف علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش - Eurdu.pk

  • kareena and saif ali khan kay ghr nanay mehman ke amad
Dec ,21 2016 0 Comments 0 7199

بالی وڈ سٹا ر کرینہ کپوراورسیف علی کی طرف  کل صبح ننھے مہمان کی آمد ہوئی۔بچے کا نام بھی رکھ دیا گیا ہے۔

سیف اور کرینہ کے بیٹے کا نام “تیمورعلی خان پٹودی”رکھا گیا ہے۔بیٹے کی پیدائش پر پورا خاندان  خوشیاں منا رہا ہے۔

سیف اور کرینہ نے اپنے بیان میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سب   سے  مبارکبادی لی۔اور  سب مداحوں کا شکر ادا کیا۔

کرینہ نے اپنے فینز کو   اپنی اور بچے کی خیریت بھی بتائی۔ٹویٹر پر بھی فنکاروں کی جانب سے مبارکبادی وصول ہو رہی ہیں۔

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں