تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا - Eurdu.pk

  • lahore kay ahmad khan nay ankho k daly bahir nikal ker record qaim ker dia
Feb ,04 2017 0 Comments 0 3285

آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر

لاہور کا رہائشی احمد خان  جس کی عمر  14 سال ہے۔ اس کے  پاس خداداد صلاحیت یہ ہے کہ وہ  10 ملی میٹر تک  آنکھ کے ڈیلے باہر نکال سکتا ہے۔ اور اس عمل سے اسکوکوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔ اور وہ کیسی بھی وقت اس کام کو انجام دے دیتے  ہیں احمد خان  کا کہنا ہے کہ  اس کے انکھیں باہر نکالنے سے سکول کے  بچے کیا ٹیچرز بھی ڈر جاتے ہیں۔

حال ہی میں  احمد خان نےا پنی ویڈیو  بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جو لاکھوں لوگوں تک  دیکھتے ہی دیکھتے پہنچ گئی۔ نا صرف   پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اس کی ویڈیو نے دھوم مچا دی۔احمد خان کا کہنا ہے۔کہ وہ بچپن میں ہی اپنی آنکھوں کو باہر نکالنے کی کوشش کرتا رہتا تھا مگر شروع میں آنکھیں موٹی ہونے کی وجہ سےکم  باہر آتی تھی لیکن اب آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر آجاتے ہیں۔اور اگر میں مزید کوشیش کرتا رہا تو یہ    بڑھ بھی سکتی ہیں۔

احمد اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے امید وار ہیں اور اس کا کہنا ہے کہ مجھ سے پہلے ایک  امریکی شہری کم گڈمین اپنی آنکھوں کے ڈیلوں  کو 12 ملی میٹر تک باہر نکال کر گنیز بک میں اپنا نام شامل کر چکے ہیں۔ تاہم  مجھے ان کا ریکارڈ توڑ نا ہے اور میں اسکی صلا حیت بھی رکھتا ہوں۔

 

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں