تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

لاہور میں ایک بار پھر بسنت میلہ سجانے کی تیاری - Eurdu.pk

  • lahore mai basant mela aik bar phir tyar
Jan ,18 2017 0 Comments 0 7410

وزیراعلی نے سیف بسنت کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی۔بسنت لاہور کی ثقافت کا حصہ تھا۔ بسنت کی وجہ سے پوری دنیا کے سیاح لاہور تشریف لاتے تھے۔

لیکن ڈور میں استعمال ہونے والے کیمیکلزکی وجہ سے بہت سی ہلاکتیں ہوئی۔ جس کی وجہ سے اس تہوار پر پابندی لگادی گئی۔

یکن اب وزیرِاعلی پنجاب کی جانب سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔اس میں تہوار کا نام سیف بسنت رکھا گیا ہے۔

کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ دو ہفتوں کے اندر اندر اپنی سفارشات پیش کریں۔کمیٹی کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ بسنت جوکہ لاہور کا تہوار تھا۔اور اسی تہوار کی وجہ سے لاہور کو منفرد شہرت حاصل ہوئی تھی۔

اس لئے ایسی سفارشات مرتب کی جائیں جس میں سیف طریقے سے بسنت کو منایا جائے۔تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی نہ اُٹھانی پڑے۔اور ایسے انتظامات کریں جس سے زہریلی ڈور کی بجائے ایسی ڈور استعمال ہو

جس سے جانی نقصان نہ ہو اور لاہوری اپنا تہوار خوب منا سکیں۔

اس کے علاوہ کائٹ لائن ایسوسی ایشن نے گردن کے سامنے حصے پر اسپیشل تار والا ہیلمٹ ڈیزائن کرلیا ہے۔اور موٹر سائیکل کے سامنے لونگ فریم لگانے کا بھی آڈر دے دیا گیا ہے۔

سیف بسنت کے لیے ہر طرح کی حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں۔امید کی جاتی ہے بسنت فروری کے آخری ھفتے یا مارچ کے پہلے ہفتے منقد کی جائے گی۔

 

 

 

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں