تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

ناخنوں کے نیچے  سفید نشان کیوں؟ - Eurdu.pk

  • nails k nechy safeed neshan ke waja
Sep ,08 2016 0 Comments 0 7595

ناخنوں کے نیچے  سفید نشان کیوں؟

کبھی آپ نے غور  کیا ہے ۔کہ اکثربہت سے لوگوں کے ناخن کے نچلے حصے پر سفید رنگ کا نشان  ہوتا ہے کچھ میں یہ نشان ہلکا ہوتی ہے اور کچھ میں گہرا  ۔

 لیکن  آخر یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کا مطلب کیا ہے، اوریہ انگلیوں کے اور انگوٹھے کے نچلے  والے حصے پر کیوں ہوتا ہے۔

انگلیوں میں سفید  نشان کی موجودگی انسان کی اچھی صحت کی جانب اشارہ کرتی ہے جب کہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرسفید نشان 8 سے 10انگلیوں پر موجود ہے تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مدافعتی نظام اچھی طرح کام کر رہا ہے اور اگر  یہ داغ ہلکا اور دھندلی صورت میں ہے تو اس کا مطلب  یہ ہے کہ اس شخص کی صحت اچھی نہیں اور ایسے انسان کو تھکن اور توانائی کی کمی رہتی ہے۔

طبی ماہرین کے  مطابق   بہت سے جسمانی ، غذائی قلت  اور نفسیاتی امراض وغیرہ کا ناخنوں کی شکل، حجم ,رنگ اور حالت سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں