تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

نائیجیریا کے رہائشی کا اپنی عمر سے زیادہ شادیاں کرنے کا ریکارڈ - Eurdu.pk

  • nigeria kay rehnay waly ny apni umer sy ziada shadia kar k record
Oct ,20 2016 3 Comments 0 3731

نائیجیریا کے رہائشی کا اپنی عمر سے زیادہ شادیاں کرنے کا ریکارڈ:

نائیجیریا کے رہائشی محمد بیلو ابوبکر نے اپنی عمر سے زیادہ شادیاں کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ یہ سن کر سب کو حیرت ہو گی کہ محمد ابوبکر کی عمر بانوے سال ہے۔اور اس نے ایک سو سات شادیاں کر کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ ڈالے۔

 اسکی ساری بیویاں ایک چھت کے نیچے ہنسی خوشی زندگی گزار رہی ہیں۔ نا صرف بیویاں بلکہ ان سے دوگنی تعداد کے بچے بھی ایک ہی چھت کے نیچے رہتے۔ محمد ابوبکر صاحب مزید شاد یوں کے ابھی بھی خواہش مند ہیں اور رشتے کی تلاش میں ہیں۔اس کی کچھ بیویاں ایسی بھی ہیں جن کی عمر اپنے شوہر کی پہلی بیویوں کے بچوں سے بھی بہت کم ہے۔

ابوبکر پچھلے کئ برسوں سے میڈیا کی نظروں میں ہیں۔ لوگوں نے بہت سی افواہیں پھیلائیں کہ عمر رسیدہ ابوبکر اب اس دنیا میں نہیں رہا مگر ایک بار پھر ابوبکر صاحب نے میڈیا کو بتایا کہ یہ افواہیں وہ لوگ پھیلاتے ہیں جو میری شہرت سے جلتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ تند رست  ہیں اور مزید شادیوں کے خواہش مند ہیں۔اور ان کی نظر میں ابھی بھی بہت رشتے ہیں اور جلد ہی وہ شادی بھی کرنے والے ہیں۔

ابوبکر صاحب کا کہنا ہے۔یہ سب میں خدا کے حکم سے کر رہا ہوں اور آخری دم تک کرتا رہوں گا۔ 2008 میں نائیجیریا کی عدالت نےچھیاسی میں سے بیاسی بیویوں کو طلاق دینے کا حکم دیا تھا مگر انہوں نے صاف انکار کر دیا تھا

خبریں
  • SHARE THIS POST

3 Comment(s)

  • Zahid

    20/10/2016

    واہ کیا بات ہے روز ایک شادی کرتا ہو گا ورنہ کیسے ہو سکتا ہے جن ہے :)

  • Muhammad Umar

    21/10/2016

    pakistan me 1 shadi nibha ho jaye bri bat ha

  • Habib

    21/10/2016

    ye tu arbo ko bhi kaat gya ha.... :)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں