تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

پاکستان میں روز 1200 کے قریب  بچے سگریٹ کا شکار - Eurdu.pk

  • pakistan mai roz 1200 bachy cigrate k addi
Sep ,26 2016 1 Comments 0 568

 

ملک بھر میں 12 سے 15 سال کے 10.7 فیصد بچے تمباکو نوشی کا شکار ہو رہے ہیں۔حیرت کن بات یہ ہے کہ اس عمر کی لڑکیوں کی تعداد زیادہ ہے۔اور پاکستان میں 1200 کے قریب بچے تمباکو نوشی کا آغار کر رہے ہیں۔ سگریٹ پینے والے چالیس فیصد بچوں نے بتایا کہ انہوں نے دس سال کی عمر سے ہی سگریٹ نوشی کا آغاز کردیا تھا۔ سگریٹ کے عادی بچوں میں 21 فیصد بچوں نے گھر سے اور 38 فیصد بچوں نے عوامی مقامات سے شروع کیا۔ 30 فیصد بچے پاکستان میں سگریٹ کا اشتہار دیکھتے ہیں ۔ عوامی مقامات پر 77 فیصد بچے سگریٹ نوشی کے حامی ہیں۔ 32 فیصد بچے سگریٹ کی ڈبی پر سگریٹ کے نقصانات پڑھ کر چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔تاہم بہت سے بچے اسکو چھوڑنے سے قاصر ہیں۔سگریٹ کے عادی لوگوں میں منہ کا کینسر اور دل کی بیماریاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں

خبریں
  • SHARE THIS POST

1 Comment(s)

  • Zahid Habib

    26/09/2016

    Koi shak nahi hai es mai very sad news

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں