تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ - Eurdu.pk

  • pakistani muhammad arshad ka elbow say 77 cane torhny ka record
Mar ,01 2017 0 Comments 0 3246

پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔
پاکستانی محمد ارشد نے ایک منٹ میں کہنی کی مدد سے  زیادہ سے زیادہ ڈرنک کین توڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ محمد ارشد بھری کین کو باآسانی توڑتے جارہے تھے۔

اس سے پہلے محمد ارشر بہت سے عالمی ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔

جس میں ہاتھ سے ایک منٹ میں زیادہ سےزیادہ اخروٹ توڑنا،فائر سٹاف کو ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ گھمانے کا بھی عالمی ریکارڈ قائم ہے۔

محمد راشر نے نیا ریکارڈ اٹلی میں ہونے والی ایک تقریب میں بنا کر شہرت کا تاج پہنا

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں