تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا - Eurdu.pk

  • sehwan lal qalandar kay mazar pay dhmaka
  • sehwan lal qalandar kay mazar pay dhmaka
  • sehwan lal qalandar kay mazar pay dhmaka
  • sehwan lal qalandar kay mazar pay dhmaka
Feb ,16 2017 0 Comments 0 6349

لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا ہوا  جس میں ۲۰ سے زیادہ  افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔جبکہ ہلاکتوں کی تعداد  چھ کے قریب بتائی جارہی ہے۔
نیوز رپورٹر کے مطابق دھماکا لعل شہباز قلندر  مزار کے احاطے میں ہوا  اور بہت سے زخمی مزار کے احاطے میں ہیں،

دھماکے کے بعد لوگوں نے ابتدائی طبی امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرنے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔
دھماکا اس وقت ہوا جب مزار میں سیکڑوں لوگ جمع تھے۔ دھماکے کی آواز سے ہر طرف بھگدرمچ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچے بھی زخمی ہوئے ہیں

خبریں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں