تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کان کی میل کو لیس اشیا میں استعمال پر غوروفکر تمہیں کیا پتہ آخر تم کیا چیز ہو بس اتنی سی ہے نا جانے کیسی دل لگی ہے تم سے سنو اک بات کہوں سائنسی تحقیق کےمطابق ہیری پورٹرپڑھنے والے بچے بہترین شخصیت کے مالک 86 شادیاں کرنے والا ابوبکر 93 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ لاہور کے رہائشی احمد خان نے آنکھوں کے ڈیلے 10 ملی میٹر تک باہر نکال کر ریکارڈ قائم کر دیا پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ دو افراد جاں بحق لعل شہباز قلندر مزار کے پاس زوردار دھماکا کراچی کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن دنیا کا امیر ترین گیمر بن گیا۔ پاکستانی ارشد نے ایک منٹ میں 77 ڈرنک کین کہنی سے توڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ جانے کہا ہے وہ میرا اپنا تعلیم ہے ایک سمندر کی طرح یہ لہراتے کھیتوں میں ہوا کا گنگنانا     ہر موسم کے بدلنے پر یاد آتی ہے اپنوں کی ارادہ پختہ کرلے تو اپنی منزل پانے کا         بیج بو دیا ہے پھول نکل ہی جائے گا   دنیا کی سب سے بڑی دماغی صحت پر مبنی کلاس کا نیا ورلڈ ریکارڈ رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

مذیدارلیمن چکن - Eurdu.pk

  • tasty leman chicken
Nov ,25 2016 0 Comments 0 3419

مذیدارلیمن چکن

اجزاء:
چکن پیس: چار سے پانچ عدد 
سویا سوس : دو چمچ 
ادرک : ایک چمچ 
پانی : چار کھانے کے چمچ 
یخنی : دو کپ 
نمک اور مرچ : حسبِ ذائقہ
لیمن کا رس : آدھا کپ 
انڈے کی زردی : دو سے تین عدد 

براؤن شوگر : چار کھانے کے چمچ 
ہری پیاز : چار عدد 

کارن فلور : تین چمچ

بنانے کا طریقہ:
سب سے پہلے کالی مرچ پاؤڈر، نمک، کارن فلور، لیمن کا رس، چکن ، براؤن شوگر،  اور سویا سوس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب چکن فرائی کریں۔ پھر لیمن ، ہری پیاز، ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں۔

دسترخواں
  • SHARE THIS POST

0 Comment(s)

LEAVE A COMMENT

 
متعلقہ پیغامات
نمایاں پیغامات نمایاں مصنفین نیوزلیٹر میں شامل ہوں